207

چونیاں قصور سے خبر شامل کریں گے شہناز بیگم کی سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی شمولیت اختیار کرنے پر اپنے گھر میں کھانے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمان خصوصی سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کے چیئرمین میاں محمد منشاء اور پتوکی سے بیورو چیف نیامت اور ڈپٹی بیورو چیف جمیلہ بھٹی محمد یاسین ڈسٹرکٹ رپورٹر کیمرا مین اللہ رکھا

چونیاں قصور سے خبر شامل کریں گے
شہناز بیگم کی سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی شمولیت اختیار کرنے پر اپنے گھر میں کھانے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا

جس میں مہمان خصوصی سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کے چیئرمین میاں محمد منشاء اور پتوکی سے بیورو چیف نیامت اور ڈپٹی بیورو چیف جمیلہ بھٹی محمد یاسین ڈسٹرکٹ رپورٹر
کیمرا مین اللہ رکھا
اور
دیگر مہمان حاجی جاوید اور عامر ریاض نے بھرپور انداز میں شرکت کی

اس دعوت میں شریک کرنے کا مقصد اپنی ٹیم کے ساتھ تارفی ملاقات کرنا ہے اس موقع پر شہناز بیگم نے مثبت صحافت کرنے کی یعقن دہانی کروائی ہے اور کہا ہے کہ میں اپنے علاقائی مسائل کی آواز بنوں گی شہریوں کے حقوق کے لیے احکام بالا تک شہریوں کی آواز بلند کروں گی اس موقع پر سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی جانب سے اپنی نمائندہ شہناز بیگم کو ادارے کا کارڈ دیتے ہوئے گروپ فوٹو گرافی بھی کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں