194

حب ۔ ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی نے ای پی آئی سینٹر حب میں پانچ سال سے کم عمر کےبچے کو پولیو کے قطرے پلاکر پولیو مہم کا افتتاح کررہے ہیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی نے کہاکہ پولیو ایک موزی مرض ہے اس مرض کے خلاف ہم سب کو مل کر جنگ لڑنی ہے انہوں نے کہاکہ پولیو

حب ۔ ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی نے ای پی آئی سینٹر حب میں پانچ سال سے کم عمر کےبچے کو پولیو کے قطرے پلاکر پولیو مہم کا افتتاح کررہے ہیں۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی نے کہاکہ پولیو ایک موزی مرض ہے اس مرض کے خلاف ہم سب کو مل کر جنگ لڑنی ہے انہوں نے کہاکہ پولیو کی رضاکار ٹیمیں گھر گھر جاکر پولیو کے قطرے پلائیں گی اس دوران والدین اساتذہ اور علماء کرام گھرگھر آنے والی ٹیموں کے ساتھ بھر پور تعاون کریں تاکہ کوئی بچہ بھی اس پولیو مہم کے دوران پولیو کے قطرے پینے سے رہے نہ جائے۔
اس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالغنی بلوچ ، اے ڈی ایچ او ڈاکٹر شوکت جلبانی سمیت دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں