204

کراچی میٹنگ برائے کرسمس ڈے امروز ڈی ائی جی ایسٹ زون افس کراچی میں بسلسلہ کرسمس ڈے ایک میٹنگ منعقد کی گئی میٹنگ میں ایسٹ زون کے تمام ایس ایس پی صاحبان اور ڈی ایس پی ایڈ من اور زیڈ ائی بی کے انچارج گوپال داس اور کرسچن کمیونٹی کے سربراہان نے شرکت کی

کراچی
میٹنگ برائے کرسمس ڈے

امروز ڈی ائی جی ایسٹ زون افس کراچی میں بسلسلہ کرسمس ڈے ایک میٹنگ منعقد کی گئی

میٹنگ میں ایسٹ زون کے تمام ایس ایس پی صاحبان اور ڈی ایس پی ایڈ من اور زیڈ ائی بی کے انچارج گوپال داس اور کرسچن کمیونٹی کے سربراہان نے شرکت کی

ڈی ائی جی ایسٹ زون کراچی نے کرسچن کمیونٹی کے سربراہان سے 25 دسمبر کے حوالے سے بات چیت کی اور پولیس افسران کو حکم احکامات جاری کیے

اخر میں ڈی ائی جی ایسٹ زون کراچی کرسچن کمیونٹی کے سربراہان میں گھل مل گئے اور ان کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا

ترجمان ڈی آئی جی ایسٹ زون پولیس کراچی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں