*ایس ایچ او لانڈھی ان ایکشن*
شمشاد چاچڑ نے چارج سنبھالتے ہی کاروائیوں کا آغاز کردیا
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کا منشیات و گٹکا فروشوں کے گرد گھیرا تنگ،
تھانہ لانڈھی پولیس نے چار مطلوب مفرور منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا،
گرفتار منشیات فروشوں سے دو کلو سے زاٸد منشیات چرس برآمد کرلی گٸی،
گرفتار ملزمان لانڈھی کے علاقے میں منشیات کا گنہونا کاروبار کرتے تھے،
گرفتار ملزمان کی شناخت کامران عرف بلو، کاشف، وقاص اور ساجد کے نام سے ہوٸی،
ملزمان منشیات کے 9 مقدمات میں کورٹ سے سزایافتہ ہیں جوکہ ماضی میں جیل جاچکے ہیں،
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا