کراچی تھانہ شاہ فیصل کالونی کی حدوں میں منشیات فروش اپنا قبلہ درست کر لیں
بڑے لیول پر منشیات سپلائی کرنے والوں کی لیسٹ تھانہ شاہ فیصل کالونی SHO کو بھجوا دی گئی ہے
سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی جانب سے ہر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف نشان دہی کروا دی گئی ہے
پولیس سے بچ کر منشیات سپلائی کرنے والوں کے خلاف تابڑتوڑ کاروائی ہوتی رہیں گی
منشیات فروش پورے ملک کے لیے ناسور بن گے ہیں ان کا خاتما بہت ضروری ہے باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ تھانہ شاہ فیصل کالونی کی حدوں میں بڑے
پیمانے پر منشیات کا کاروبار
کرنے والو کے نام اور پتہ بھی منظر عام پر آگیا ہے
کامران کڑاہی گلی نمبر 4 بسملہ مسجد کے ساتھ کاکڑ ہوٹل والی گلی
سپلائی دے رہا ہے
آصف عرف اچھو چنار جامعہ فاروقیہ مسجد کے قریب سپلائی دے رہا ہے
ظہورِ عرف استاد ناتھہ خان گوٹھ میں چلتے پھرتے سپلائی کرنے والا
رمیض عرف گنجا ناتھہ خان گوٹھ گورمنٹ سیکنڈری سکول
والی گلی میں سپلائی دے رہا ہے
اہلِ علاقہ اور سیاسی و سماجی شخصیات نے کہا ہے کہ پولیس فل فور ان کے خلاف کارروائی کرکے ان کو پابند سلاسل کیا جاے تا کہ ہمارے معاشرے کو اس نشے کی عادت ہے بچایا جا سکے ہمارے آج کے بچے کل کے ملک پاکستان کا مستقبل ہیں