165

شہر قائد کراچی میں انٹرنیشنل میڈیا گروپ کے ایک زونر آفس کی افتتاحی تقریب منقعد کی گئی ہے جس کی صدارت چیرمین انٹرنیشنل میڈیا گروپ میاں محمد منشاء کر رہے تھے اس افتتاحی تقریب میں سیول سوسائٹی اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی شرکت کرنے والو میں سے

شہر قائد کراچی میں انٹرنیشنل میڈیا گروپ کے ایک زونر آفس کی افتتاحی تقریب منقعد کی گئی ہے جس کی صدارت چیرمین انٹرنیشنل میڈیا گروپ میاں محمد منشاء کر رہے تھے
اس افتتاحی تقریب میں سیول سوسائٹی اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی
شرکت کرنے والو میں سے

پی ایس 96 یو سی ون چیئرمین زکوۃ شفیق ربانی

عتیق صابر پی ایس 96 یو سی ون وارڈ تھری کے پریزیڈنٹ اور رانا مختار پی ایس 96 یو سی ون وارڈ فور کے پریزیڈنٹ
تھے ان کا تعلق
پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا
اس
افتتاحی تقریب میں آفس میں خیرو عافیت کے لیے دعا بھی کی گئی اور دعا کے بعد مہمانوں کا چاے کے ساتھ مٹھائی پیش کی گئی
علاقائی سیول سوسائٹی اور سیاسی و سماجی شخصیات نے کہا کہ ہمارا ہر طرح کا تعاون آپ کے ساتھ ہوں اور علاقائی مسائل کا حل کروانے میں آپ بھی مدد کریں گے اس کے علاؤہ علاقے بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف نشان دہی کر کے حوالے پولیس کروائے گا جس پر افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو چیرمین میاں محمد منشاء نے یعقن دہانی کروائی کہ انشاللہ ہم علاقے میں ہر غیر قانونی کام کو بند کروا کر علاقے میں امن قائم کرنے کے لیے جدو جہد کرتے رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں