ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی موچکو چیک پوسٹ پر کاروائی۔
اے ایس آئی جہانگیر موسیٰ
منشیات اور مضر صحت گٹکا ماوا کی خلاف ڈٹ گے منشیات سپلائی کرنے والے کے لیے خوف کی علامت طاری ہوگی ہر ہربہ نا کام ہونے لگا سیول سوسائٹی اور سیاسی و سماجی شخصیات نے کہا کہ ایسے فرض شناس افسر محکمے کے ماتھے کا جھومر ہیں
حب چوکی بلوچستان کی جانب سے آنے والی کار سے انڈین گٹکا برآمد۔ *
کار سے 100 عدد پیکٹ (10 ہزار سے زائد پڑیاں) مضحر صحت انڈین گٹکا برآمد ہوا۔
برآمدہ گٹکا کار کے گیٹوں کے اندر اور دیگر خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا۔
مضحر صحت انڈین گٹکا کی ترسیل میں ملوث قدرت اللہ نامی ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ایک اور کاروائی میں
ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی موچکو چیک پوسٹ پر کاروائی۔
نان کسٹم پیڈ سپاری سے لوڈ لوڈنگ مزدا پکڑا گیا۔
مزدا ٹرک سے 90 عدد کارٹن اسمگل شدہ سپاری برآمد ہوئی۔
اسمگلنگ میں ملوث بلال ولد وزیر زادہ نامی ملزم کو زیر دفعہ 54 ض ف کے تحت گرفتار کیا گیا۔
جبکہ برآمدہ مال و گاڑی کو دفعہ 550 ض ف کے تحت قبضہ پولیس میں لیا گیا۔
_