172

بلوچستان حب ایس پی حب آصف مستوئی کی ہدایت پہ حب سرکل پولیس کی اے ایس پی احمد طلحہ ولی کہ زیر نگرانی ساکران روڈ سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے آپریشن دکانوں کے سامنے سے تجاوزات ہٹائی گئیں پولیس کی بھاری نفری نے آپریشن میں حصہ لیا*

*
بلوچستان حب
ایس پی حب آصف مستوئی کی ہدایت پہ حب سرکل پولیس کی اے ایس پی احمد طلحہ ولی کہ زیر نگرانی ساکران روڈ سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے آپریشن دکانوں کے سامنے سے تجاوزات ہٹائی گئیں پولیس کی بھاری نفری نے آپریشن میں حصہ لیا*

حب ۔ ایس پی حب *آصف مستوئی* کی ہدایت پہ حب سرکل پولیس کی اے ایس پی حب *احمد طلحہ ولی* کی زیر نگرانی ڈی ایس پی ٹریفک ایس ایچ او حب سٹی حاصل خان قمبرانی ایس ایچ او ہائیٹ وہاب رند کی بھاری نفری کے ہمراہ ساکران روڈ پہ ٹریفک کی روانی کو بہتر کرنے کے لئے تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ۔ اس آپریشن کے دوران ساکران روڈ پہ دکانوں کے سامنے سے تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا جبکہ ریڑھی و پتھارے داروں کو روڈ کنارے سے ہٹایا گیا ۔ پولیس کی جانب سے ٹریفک روانی کو بہتر بنانے کے لئے روزانہ کی بنیاد پہ تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں