182

*خبر شامل کرتے ہیں ضلع حب سے * *_انچارج سی آئی اے ساکران امین ساسولی اسمگلروں کا سہولت کار نکلا۔ذرائع_* *_ایک نااہل پولیس آفیسر کو انچارج سی آئی اے ساکران تعینات کرنا ایس ایس پی حب کیلئے سوالیہ نشان ہے_* حب انچارج سی آئی اے ساکران امین ساسولی کی سرپرستی

*خبر شامل کرتے ہیں ضلع حب سے *
*_انچارج سی آئی اے ساکران امین ساسولی اسمگلروں کا سہولت کار نکلا۔ذرائع_*

*_ایک نااہل پولیس آفیسر کو انچارج سی آئی اے ساکران تعینات کرنا ایس ایس پی حب کیلئے سوالیہ نشان ہے_*
حب انچارج سی آئی اے ساکران امین ساسولی کی سرپرستی

میں سسی پنو کے راستے سے چھالیہ،ڈیزل و غیرقانونی اشیاء سمیت منشیات کے اسمگلنگ کی انکشافات ہیں۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ انچارج سی آئی اے

ساکران امین ساسولی نے اپنی پوری ٹیم کو اسمگلرز کے سہولت کار میں لگا دیا ہے جو اسمگلرز کی گاڑیاں پار کرواتے

ہیں اور ان کیلئے سہولت کاری کا کردار ادا کررہے ہیں جوکہ ایس ایس پی حب کیلئے ایک سوالیہ نشان ہے۔ایک طرف حب کے مختلف مقامات پر پولیس کسٹم اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں کررہے ہیں دوسری جانب انچارج سی آئی اے ساکران اسمگلرز کا سہولت کار بنا ہوا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ

عباس چوکی پر فی گاڈی 35 ہزار ادا کرتی ہے اور ریٹ مالیت کے حساب سے فکس کئیے جاتے ہیں جبکہ سسی پنو کے راستے سے منشیات اسمگلنگ

کا انکشاف ہوا ہے جسکی سہولت کاری میں انچارج سی آئی اے ساکران اور اسکی ملوث بتائی جاتی ہے۔ایس ایس پی

حب منشیات سمیت اسمگلنگ کے خاتمے کا دعویٰ کرتے ہیں اور انچارج سی آئی اے ساکران کی سرپرستی میں اسمگلنگ زور و شور سے

جاری ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہیکہ جب انچارج سی آئی اے ساکران سے ڈیلنگ کی گئی

تو مکمل عباس چوکی پر 35 ,ہزار ادا کرنے کا بتایا اور رعایت کرنے کی صورت میں بتایا کہ

سی آئی اے پولیس سمیت ڈی ایس پی اور ڈی پی او کا بھی حصہ ہے جس سے واضع ہوتا ہے کہ موصوف بغیر کسی خوف کے مبینہ بھتہ وصول کرکے اپنے آقاوں سمیت بالا افسران تک حصہ پہنچاتے ہیں

جنابِ۔آئی جی بلوچستان خالق شیخ اور ڈی آئی جی قلات ڈویژن سسی پنوں کے راستے سے سی آئی ساکران کی سرپرستی میں ہونے والے اسمگلنگ کے روک تھام کیلئے سختی سے نوٹس لیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں