188

*ضلع کیماڑی جابجا ٹریفک جام مین روڈ پر ہوٹل مافیا کے ڈیرے* *80گز کے پلاٹ پر ہوٹل ہونے کے باوجود مین روڈ پر کرسیاں لگا کر ٹریفک جام کرنا عوام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے افسوس کا مکام ہے*

*ضلع کیماڑی جابجا ٹریفک جام مین روڈ پر ہوٹل مافیا کے ڈیرے*

*80گز کے پلاٹ پر ہوٹل ہونے کے باوجود مین روڈ پر کرسیاں لگا کر ٹریفک جام کرنا عوام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے افسوس کا مکام ہے*

*بلدیہ ٹاؤن گلشن غازی موڑ پر کمرشل روڈ پر قبضہ ہوٹل مافیا کی بدمعاشی لمحہ فکریہ ہے*

*ایک جانب عوام مہنگائی اور بےروزگاری سے پریشان، دوسری جانب حکومت کے ساتھ ساتھ ہوٹل مافیا کا مین روڈ بلاک کرنا دشواری سے کمرشل روڈ سے گاڑیوں کا گزرنا کسی بھی وقت بڑا حادثہ ہونے کا خدشہ بن سکتا ہے*

*ضلع کیماڑی مین شاہراہ المعروف گلشن غازی موڑ پر دن 3 بجے کے بعد سے صبح 8 بجے تک غیر قانونی طور پر بدمعاشی سے 100 سے زائد کرسیاں لگا کر مین روڈ بلاک کر کے 100 فٹ روڈ جو کہ ٹکس یافتہ گاڑیوں کے گزرنے کا روڈ ہے جسے ہوٹل مافیا جوکہ روزانہ کی بنیاد پر قبضہ کر لیا جاتا ہے جسکا بھاری نذرانہ KMC کو بھی دیا جاتا کسی بھی وقت بڑا حادثہ لاحق ہوسکتا ہے*

*ہائیکورٹ کے احکامات اور جابجا حکومتی نمائندوں کے چورن کے باوجود اس مافیا کو کوئی لگام نا ڈال سکا*

*ہوٹل کے نام پر غنڈہ گردی کی جارہی ہے علاقائی خواتین کا گزرنا بھی دشوار ہے اوباش لڑکے دن رات گالم گلوچ لڑائی جگڑے روز کا معمول بن چکا ہے ہوٹل کے مالکان کو شکایات کرنے پر علاقہ عوام کو بدمعاشی کا رویہ دیکھنے کو ملتا ہے*

*جبکہ با خبر ذرائع کے مطابق KMC کا عملا بھی ملوث کردار نظر آتا ہے*

*علاقائی ہلکوں ایس ایچ او سعیدآباد اور ڈی ایس پی سعیدآباد سمیت آئی جی سندھ، کراچی پولیس چیف اور کے ایم سی کے عملے سے اپیل ہے کس نے روڈ بلاک کرنے کی اجازت دے رکھی ہے اور ہوٹل مافیا کے نام پر ناجائز روڈ بلاک کرنا اور بدمعاشی کرنے والوں کے خلاف اپیل کی ہے*

انٹرنیشنل میڈیا گروپ نے عوام کی پریشانی اور روزانہ کی لڑائی جھگڑا روڈ ایکسیڈنٹ باپردہ خواتین کا دشواری سے گزرنا ان سب پریشانیوں کو اعلی حکام کے علم میں لاکر مطالبہ کیا ہے کہ ان کے خلاف کارروائی کرکے انکی روڈ پر بدمعاشی کا قبضہ چھڑوایا جائے اور انہیں پابند کیا جائے کے ہوٹل کے اندر کی جگہ اپنے استعمال میں لائیں سرکاری سہولتکاروں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں