لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلئمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری
لاڑکانہ: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے دخترِ مشرق شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی
لاڑکانہ: صدر آصف زرداری نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر پھول چڑھائے
لاڑکانہ: صدر آصف زرداری کی شہید میر شاہنواز بھٹو اور شہید میر مرتضی بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری
لاڑکانہ: صدر آصف زرداری کی شہدائے جمہوریت کے مزار پر ملکی سلامتی اور جمہوریت کے استحکام کے لئے دعائیں