503

کراچی کیماڑی کے ضلع بھر میں مضر صحت پانی کی سپلائی دھڑلے سے جاری با خبر زرائع نے بتایا ہے کہ کراچی واٹر بورڈ کی جانب سے ٹینکر مافیا کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی

کراچی کیماڑی کے ضلع بھر میں مضر صحت پانی کی سپلائی دھڑلے سے جاری

با خبر زرائع نے بتایا ہے کہ کراچی واٹر بورڈ کی جانب سے ٹینکر مافیا کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی

کیو کہ مال کی چمک نے واٹر بورڈ کی انتظامیہ کی آنکھوں پر پٹی باندھ رکھی ہے

ایک اور زرائع کے مطابق حب بلوچستان کے علاقوں سے مختلف جگہوں سے پانی بھر کر کراچی میں دیا جا رہا ہے

جو کہ پینے کے قابل نہیں ہے اور ٹینکر مافیا مہنگے دامو میں پانی دے رہے ہیں

اور جو پانی لایا جا رہا ہے وہ جوھڑ اور کھڈو اور نالو سے بھر کر شہر بھر میں سپلائ کیا جا رہا جس سے لوگ پیٹ کی مختلف اقسام کی بیماری کا شکار ہو رہے ہیں

ایک اور
با خبر زرائع کی طرف سے دی جانے والی ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ پانی کہاں سے بھرا جا رہا ہے

اور

ٹینکر مافیا نے انسانی زندگی سے چند ٹکوں کی خاطر کھیلنا شروع کیا ہوا ہے

اہلیے علاقہ نے اپیل کی ہے کہ آر سی ڈی روڈ کو استعمال کر کے کراچی میں پانی سپلائی کرنے والے واٹر ٹینکر مافیا کو روکا

جاے جن میں تھانہ موچکو اور تھانہ سعید آباد کے ایس ایچ او ان کے خلاف کارروائی کریں

اور ان ٹیکر مافیا کی انٹری کو بند کیا جاے

تا کہ عوام کو کراچی واٹر بورڈ کی طرف سے دیا جانے والا پانی مل سکے اور واٹر بورڈ کے پانی کی سپلائی کو یعقنی بنایا جاے
تاکہ
صاف اور شفاف شہریوں کو پانی مل سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں