کرائم رپوٹ
*ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اک بار پھر سے پٹہ سسٹم کی جڑیں مضبوط ہوتی نظر آتی ہوئے*
*گلبرگ ٹاؤن میں طاقتور غیر قانونی بلڈر نے گرائونڈ پلس وان اور ٹو ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی گلبرگ ٹاؤن بلاک 15 پلاٹ نمبر 215/216*
*پلاٹ نمبر 5556/بلاگ 1235/14 * *قانونی تعمیرات تیزی سے جاری، سسٹم کے کارندوں کے اشارے کا منظر*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مال پکڑ ڈائیریکٹر ظہیر عرف اُستاد بھی پٹہ سسٹم کے مزے لینے میں مصروف۔۔۔۔زرائع*
*صوبائی وزیر بلدیات مبین جمیانی کے احکامات نظر انداز پٹہ سسٹم کے تحت غیر قانونی طاقتور بلڈر مافیا کا قلع قمع کرنا مشکل ہوگیا*
*سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ڈی جی اسحاق کھوڑو کے پٹہ سسٹم کے خاتمے کا خواب چکنا چور۔۔۔۔۔زرائع*
*ڈسٹرکٹ سینٹرل میں پٹہ سسٹم کی باقیات باقی سسٹم نے اپنی جڑیں دوبارہ مضبوط کر لی گلبرگ ٹاؤن کے علاقے بلاک 15 پلاٹ نمبر 215/216 اور 5556 1235پر غیر قانونی تعمیرات تیزی سے جاری*
*طاقتور بلڈر مافیا نے گرائونڈ پلس اون اور ٹو ڈالنے کی تیاری مکمل کر لی پٹہ سسٹم کے کارندوں کے اشارے کا انتظار طاقتور بلڈر مافیا بغیر کسی نقشے یا اپروول کے فرسٹ کے بعد سینکڈ فلور ڈالنے کی تیا
125