180

ملک بھر میں موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ ۔۔۔۔۔!!!* خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملٹی فنگر ویری فکیشن سسٹم کے تحت سمز کی تصدیق کی جائے گی۔

*ملک بھر میں موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ ۔۔۔۔۔!!!*

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ملٹی فنگر ویری فکیشن سسٹم کے تحت سمز کی تصدیق کی جائے گی۔
اب تک 80 ہزار 624 موبائل سمز بلاک کیے جاچکے ہیں۔ ملک بھر میں ساڑھے 40 لاکھ غیر فعال سمز کو بھی بلاک کیا گیا ہے۔
پاکستان کی سمز رومنگ پر افغانستان اور دیگر ممالک میں کام نہیں کریں گی۔ ایک پاسپورٹ پر اب صرف ایک ہی سم کھولی جاسکے گی -!!!’

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں