سوچ سمجھ کے عمل کرنے والی حکومت اور عوام کبھی نقصان میں نہیں رہتے ہیں۔وزارت داخلہ نے نیشنل ایمرجنسی، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی اور دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون سے ڈرون سرگرمیوں پر سے پابندیاں مرحلہ وار ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔یہ منصوبہ فضائی حدود کی حفاظت کو ترجیح دیتا ہے اور معاشرے، افراد اور املاک کے تحفظ کو یقینی بناتا ہے

خبر شامل کرتے ہیں یواےای سے ہمارے نمائندے عارف محمود قریشی اوورسیزبیوروچیف کی رپورٹ کے مطابق دوبئی کی شاہی حکومت کا رہائشیوں کے لیےحفظان صحت کےعین مطابق ایک شاندار اور احسن اقدام ، ہمیشہ کی طرح ہر حال میں پینے کاصاف اور فلٹرشدہ پانی مہیا کرنے کا عزم کیونکہ پانی صحت میں اضافہ کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے۔دوبئی میونسپلٹی نے دوبئی کین کے آغاز کے ذریعے 4 ملین سے زیادہ پلاسٹک کی بوتلوں کی ایک ریکارڈ بچت کی ہے۔دوبئی میونسپلٹی نےگزشتہ روز اعلان کیاہے کہ دوبئی کین اقدام کے ساتھ اس کی حکمت عملی اور شراکت داری نے پارکوں، ساحلوں اور عوامی بازاروں میں دس ریفل اسٹیشنوں کی تنصیب کے ذریعے 4 ملین سے زیادہ پلاسٹک کی بوتلوں کی کھپت کو کامیابی سے کم کیا ہے۔یہ اہم سنگ میل میونسپلٹی کی پائیداری کے لیے ثابت قدم عزم اور دوبئی کو ماحول دوست شہری زندگی کے لیے ایک ماڈل بنانے کے اس کے مشن کو تقویت دیتا ہے۔دوبئی میونسپل حکام نے کہا کہ یہ کوشش دوبئی کے پائیدار طریقوں کو فروغ دینے اور آنے والی نسلوں کے لیے ہمارے شہر کی خوبصورتی کو محفوظ رکھنے کے وسیع اہداف سے ہم آہنگ ہے۔اور ہمیں فخر ہےکہ متحدہ عرب امارات کی حکومت اپنے رہائشیوں کی خوشحالی اور ترقی کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔

ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ تاریخ کی دوسری سب سے بڑی آگ قرار امریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ کو تاریخ کی دوسری سب سے بڑی آگ قرار دیا گیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے جس نے اب چھوٹے قصبوں اور مویشیوں کی چراگاہوں

بریکنگ نیوزشامل کرتے ہیں یواےای سے ہمارے نمائندے عارف محمود قریشی کی رپورٹ کے مطابق موسلا دھار بارش نے متحدہ عرب امارات کے کچھ نجی اسکولوں اور اہم مقامات کو فاصلاتی تعلیم اور سفر کو بڑھانے پر مجبور کر دیا ہے۔یواےای کی ریاست العین میں برف باری اور طوفان سے ہونے والےشدید نقصان کی وجہ سے کئی سکولز کو مزید وقت درکار ہے۔ابوظہبی اور دوبئی کے اوپر آسمان پر صبح سویرے