227

پی ٹی آئی MPA کی فیکٹری پے فوڈز والوں کا چھاپہ۔

سرگودھا محکمہ فوڈ اتھارٹی کا پی ٹی اٸی ایم پی اےکی فیکٹری پرچھاپہ
سیکیورٹی گارڑز نے فوڈ اتھارٹی ٹیم کو یر غمال بنا لیا
mpa کے گارڑز کا فوڈ اتھارٹی اہلکاروں پر بدترین تشدد
فوڈ اتھارٹی کے ھمراہ ایلیٹ فورس کے جوانوں نے گارڈز کو دبوچ لیا
فیکٹری گارڈز اور پولیس ایلیٹ جوانوں میں ھاتھا پاٸی مار پیٹ
پولیس کی مزید نفری طلب
mpa فیصل فاروق چیمہ مرغیوں کی الاٸیشوں سے اٸل بناتا تھا
مرغیوں کی باقیات سے مرغیوں کی فیڈز بناٸی جاتی تھیں
الاٸیشوں سے اٸل بنا کر گھی کمپنیوں کو فروخت کیا جاتا تھا
ایم پی اے کی فیکٹری 35 چک لاھور روڑ پر واقع ھے
فوڈ اتھارٹی کی تیرہ ایلیٹ فورس سمیت پولیس کی چھ گاڑیاں موقع پر پہنچ گٸی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں