ٹھٹھہ
مکلی پولیس تھانے کی موٹر سائیکل چوری کے الزام میں بارہ سالہ معصوم کو جیل میں بند کر دیا.
بارہ سالہ علی ملاح کو مکلی کے ورکشاپ کے علاقے سے پولیس پکڑ کر لے آئی
بچہ گلی میں کھیل کود میں مصروف تھا تو پولیس اہلکار اسے زبردستی موٹر سائیکل پر بیٹھا کر لے آئے.
بچے پر موٹر سائیکل چوری کرنے کا الزام ہے. ۔ پولیس
مجھےکچھ بھی معلوم نہیں پولیس والے زبردستی موٹر سائیکل پر بیٹھا کر لے آئے