سینیٹر محمد طلحہ محمود کا شام کے مظلوم مسلمانوں کی داد رسی کیلئے شام کے پناہ گزین کیمپوں کا دورہ ، جہاں پر انہوں نے سینکڑوں شامی مہاجرین میں راشن تقسیم کیا اور بے گھرشامی مظلوم بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بذات خود ان کے پاس گئے اور غذائی اشیاء کے ساتھ نقد امداد تقسیم کی اور شامی بچوں کے لئے قائم کردہ اسکولز کا دورہ بھی کیا طلباء و طالبات کے ساتھ ملاقات کی اورتحائف پیش کئے
طلحہ محمود فاؤنڈیشن پاکستان سمیت دنیا بھر کی مظلوم انسانیت کی بلا امتیاز مذہب، رنگ و نسل امداد کرتی رہتی ہے۔سینیٹر طلحہ محمود نے شام کے شہرادلب سے امدای سرگرمیوں کے متعلق بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں دکھی انسانیت کی مدد کر کے قلبی سکون ملتا ہے نیز انسانیت کی خدمت سے خدا و رسول بھی راضی ہوتے ہیں۔
190