278

سینٹر طلحہ محمود شام مسلمانوں کی دادرسی کیلیے

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود شام کے مسلمانوں کی داد رسی کیلئے شام پہنچ گئے ۔


سینیٹر محمد طلحہ محمود کا شام کے مظلوم مسلمانوں کے پناہ گزین کیمپوں کا دورہ ،
سینیٹر طلحہ محمود نے سینکڑوں شامی مہاجرین میں راشن تقسیم کیا۔
غذائی اشیاء کے ساتھ نقد امداد تقسیم کی اور شامی بچوں کے لئے قائم کردہ اسکولز کا دورہ بھی کیا۔
طلباء و طالبات کے ساتھ ملاقات کی اورتحائف پیش کئے۔
طلحہ محمود فاؤنڈیشن پاکستان سمیت دنیا بھر کی مظلوم انسانیت کی بلا امتیاز مذہب، رنگ و نسل امداد کرتی رہتی ہے۔سینیٹر طلحہ محمود
شام کے شہرادلب سے امدای سرگرمیوں کے متعلق بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں دکھی انسانیت کی مدد کر کے قلبی سکون ملتا ہے۔
انسانیت کی خدمت سے خدا و رسول بھی راضی ہوتے ہیں۔ سینیٹر طلحہ محمود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں