داتا دربار لاہور زیارت کیلئے آنے والی خواتین کو تبرک کے نام پر نشہ آور چیز کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور بعد میں بیچ دیا جاتا ہے۔
ایک خاتون فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔اس نے گروہ کا بھانڈہ پھوڑا اور دیگر دو خواتین کو بھی آزاد کروانے میں کامیاب ہوگئی۔ خاتون کے مطابق ابھی بھی درجنوں خواتین اس گروہ کے قبضے میں ہیں۔حکام سے اپیل ہے کہ گروہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دیگر خواتین کو بھی آزاد کروایا جائے۔
218