243

صحافی کا قاتل قانون کے شکنجے میں

ہری پور
کے ٹو ٹی وی اور کے ٹائمز کے صحافی سہیل خان کے قتل میں نامزد ملزمان میں سے مرکزی ملزم ہمایون مسرت آٹھ روز بعد چمن بارڈر سے گرفتار کر لیا گیا ۔ملزم کو کوئٹہ چمن پولیس نےتین دن کی سفری ضمانت پر ہری پور پولیس کے حوالے کیا گرفتار کرنے والی ٹیم میں ایس ایچ او کوٹ نجیب اللہ سعید یدون نے اہم کردار ادا کیا۔جبکہ چاروں صوبوں کی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھی خصوصی معاونت رہی ان خیالات کا اظہار ڈی پی او ہری پور منصور امان نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران کیا اس موقع پرسہیل خان کے والد بھی موجود تھے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں