198

تکذیب نکاح کیس راجہ بشارت اور سیمل راجہ

صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور سیمل راجہ تکذیب نکاح کیس
سیمل راجہ نے فیملی کورٹ میں پری گل آغا کو بشارت راجہ کی بیوی تحریر کرنے کے خلاف درخواست دائر کر دی
بشارت راجہ اپنی سابقہ زوجہ پری گل آغا کو 11 جون 2015 کو طلاق ثلاثہ دے چکا ہے ۔ درخواست گزار
بشارت راجہ کی جانب سے پری گل آغا کو اسٹامپ پیپر پر تحریر شدہ طلاق دی گٸ جس پر انکے دستخط و نشان انگوٹھا ثبت ہیں۔ درخواست گزار
وزیر قانون بشارت راجہ پری گل کو شریعت کے مطابق طلاق ثلاثہ دے چکے ہیں۔ اور اب زن و شوہر نہیں رہے۔ درخواست گزار
بشارت راجہ اور پری گل آغا کی طلاق سے متعلقہ ثبوت اور فتوی جات فاضل درخواست کے ساتھ منسلک ہیں۔ درخواست گزار
ملک کے نامور اور مستند علمإ کرام کے مطابق بشارت راجہ اور پری گل آغا کے مابین طلاق ثلاثہ ہو چکی ہے اور دونوں فریقین ایک دوسرے کے لۓ نامحرم ہیں۔ درخواست گزار
علمإ کرام و مشاٸخ عزام نے بشارت راجہ اور پری گل آغا کے خلاف ناجاٸز اور غیر شرعی رشتہ بنانے کی پاداش پر ایف آٸ آر کا اندراج تجویز کیا ہے۔ درخواست گزاد
فہرست گواہان میں پری گل آغا کا نام درست کیا جاۓ۔ اور بشارت راجہ کی بیوی نہ لکھا جاے۔ عدالت سے استدعا
فیملی کورٹ کے جج ابو زر ظفر کو سیمل راجہ نے درخواست داٸر کی ہے۔
عدالت نے درخواست پر بحث کیلیے سماعت 25 اکتوبر تک ملتوی کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں