210

قلات کی وادی سوگ میں ڈھوب گئ

قلات شہید سکندرآباد انجیرہ کے مقام قومی شاہراہ پر گاڑی پر فائرنگ دوافراد جانبحق دو زخمی , واقعہ پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق منگل کو خضدار سے کوئٹہ جانے والی گاڑی پر پہلے سے گھات میں بیٹھے نامعلوم مسلح افراد نے انجیرہ کے مقام کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پراندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد نصیراحمد اور ساول خان موقع پر جانبحق ہوئے جبکہ ان کے دو ساتھی زخمی ہوئے جان بحق،دو زخمی ہوگئے۔
جان بحق و زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال شہید سکندرآباد سوراب منتقل کردیاگیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئی پولیس کے مطابق واقع پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایاجاتاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں