177

حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار۔

شاہ لطیف پولیس کی نیشنل ہائی وے کے قریب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی۔ایس ایس پی ملیر

حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار۔ایس ایس پی ملیر

ملزم سے تین دستی بم اور موبائل فونز برآمد۔ایس ایس پی ملیر

ملزم احمد جان عرف مُلّا مختلف اوقات میں حقانی نیٹ ورک کی طرف سے تحریک طالبان پاکستان اور جماعت الحرار کی معاونت کرتا رہا۔ایس ایس پی ملیر

ملزم احمد جان تحریک طالبان پاکستان کے حاجی عبدالسلام کے کہنے پر کراچی، کوئٹہ، میر علی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی رہنمائی اور سفر کا بندوبست کرتاتھا۔ایس ایس پی ملیر

پولیس نےملزم کیخلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزم سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر

ترجمان ضلع ملیر پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں