144

نیب کا افسر بن کے لوگوں کو لوٹنے والا گرفتار۔

ملتان، نیب ملتان نے نیب کا جعلی افسر بن کر شہریوں کو لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
نیب کے جعلی افسر بننے والے ملزم اعجاز حسین کاظمی کو بہاولپور سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان نیب
ملزم کے قبضہ سے 34 لاکھ روپے، 16 موبائل فون، مختلف کمپنیوں کی سمیں اور مہریں برآمد، ترجمان نیب
ملزم کے بینک اکاونٹس میں کروڑوں روپے موجود ہیں، ترجمان نیب
احتساب عدالت نے ملزم کو مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں