150

پاک فوج زندہ آباد وہ کارنامہ کر دیا جو کسی ملک کی فوج کے بس میں نہیں۔

پاکستان کی فوج نے عجیب وغریب حکمت عملی اپناتے ہوئے 12000 فٹ کی بلندی پر جنگی ٹینک پہنچا دیے
یہ ناممکن کارنامہ سرانجام دینے پر دشمنوں اور دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

پاک فوج نے افغان صوبہ ننگرهار سے ملحقہ سرحد پر 12000فٹ سطح سمندر پر بلند پہاڑوں میں جنگی ٹینک پہنچا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
جنگی ٹینک نسب کرنے کے بعد مزید حیرت انگیز اور خطرناک حد تک پہاڑ کی چوٹیوں کو کاٹ کر پہاڑ کی اوپری سطح کو چھیل کر ٹینکس کی گشت نقل وحرکت تک شروع کردی
جدید ٹیکنالوجی سے لیس جنگی ٹیکنس اب کئی کلومیٹر تک بڑے بڑے گولے محفوظ طریقے سے داغے جاسکتے ہیں

یاد رہے جس علاقے میں یہ کارنامہ سرانجام دیا گیا صوبہ ننگرہار دہشتگردوں کی سب سے بڑی آماجگاہ ہے اسی صوبے سے داعش ٹی ٹی پی کو تیار کرکے پاکستان پر دہشتگردی کی وارداتیں کروائی جاتی ہیں
پاک فوج نے سب سے پہلے باڑ لگانے کا کام بھی اسی صوبے سے کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں